دال موٹھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مونگ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اُس میں نمک مسالے ملا کر کھاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مونگ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اُس میں نمک مسالے ملا کر کھاتے ہیں۔